یہ وہ معصوم بچے ہیں کو اسرائیل کے ظلم ‘ وحشیانہ رویہ اور انکی بربریت کے شکار ہیں۔
زیر نظر تصاویر سے عالمی پیمانہ پر دنیا کی خاموشی اس بات کو عیاص کرتی ہے
کہ فلسطین
کا کوئی حامی نہیں ۔ اور ان معصوم بچوں کی آواز کو سننے والا بھی
کوئی نہیں۔ زیر نظر ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معصوم زخمی
لڑکا اپنی زخمی ماں کے ہاتھ کو بوسہ دیتے ہوئے ۔